لیجیے ہم آ گئے! پیاری سیما علی آپا کا میسج ملا کہ انہہوں نے اتنی محبت سے یہ لڑی بنائی ہے تو کیسے نہ آتے! یاد آوری کے لیے آپ کا بھی شکریہ۔ امید کرتی ہوں آپ خیریت سے ہوں گی۔
بلاشبہ ایک مختصر، جامع اور خوبصورت تحریر۔۔ سادہ مگر دلکش انداز بیاں۔ نیکی اور بدی کے بارے میں ایک مسلمان تو کیا ہر انسان کا یہی نقطہء نظر ہونا چاہیے۔
اس جدید دور میں نادانستہ ہی کئی ایسے گنااہ سرزد ہو جاتے ہیں جنہیں اب ہم لوگوں نے گناہ سمجھنا چھوڑ دیا ہے۔ ریاکاری، تکبر، تعصب ، بے کار...