صابر بلوچ اگست 7، 2020 بہت بار ایسا ہوتا ہےکہ جو ساتھ ہو تب لگتا ہے کہ ساتھ نہ بھی ہوا تو کیا۔مگر جب ساتھ چھوٹتا ہے زمیں تنگ ہو جاتی ہے مگر تب بہت دیر ہوچکی ہوتی ہ
بہت بار ایسا ہوتا ہےکہ جو ساتھ ہو تب لگتا ہے کہ ساتھ نہ بھی ہوا تو کیا۔مگر جب ساتھ چھوٹتا ہے زمیں تنگ ہو جاتی ہے مگر تب بہت دیر ہوچکی ہوتی ہ
صابر بلوچ اگست 4، 2020 عشق جدید کا موازنہ قدیم عشق سے کیجیے حضور بخدا آپ زمانہ جدید پہ تلملا اٹھیں گے۔کیسی بے ہودگی ہے ۔حتکہ کان بھی لطافت عشق سے محروم ہو گئے ہیں
عشق جدید کا موازنہ قدیم عشق سے کیجیے حضور بخدا آپ زمانہ جدید پہ تلملا اٹھیں گے۔کیسی بے ہودگی ہے ۔حتکہ کان بھی لطافت عشق سے محروم ہو گئے ہیں