صادقین علی قاصد

تمام اہلِ علم خواتین و حضرات کو دل کی حسین ترین گہرائیوں سے آداب۔۔۔!

"میں کون ہوں، کیا ہوں، نہیں معلوم کہاں ہوں
مجھ سا کوئی بے نام و نشاں ہو نہیں سکتا"

"نہ گلِ نغمہ ہوں، نہ پردہ ساز
میں ہوں اپنی شکست کی آواز"

میں شکست و ریخت سے بھر پور شاعر ہوں۔ افسانہ نگاری میں بھی طبع آزمائی کر لیتا ہوں۔ انتہائی تنقیدی نگاہ کا حامل شخص ہوں۔ مصوری اور خطاطی کا جنون کی حد تک شوق ہے۔ فی الحال مانسہرہ کی ہزارہ یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز کر رہا ہوں۔ کمپیوٹر سافٹ وئیرز اور ویب ڈیزائیننگ کا بہت شوق ہے۔ اس فیلڈ میں کوئی کارنامہ کرنے کا ارادہ ہے۔ آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔
میرا باقی حال آپ کو میرے اس شعر سے معلوم پڑ جائے گا:
ہر طرف ہے بارش برستی ہوئی مگر
باغیچئہ قاصد پہ ابر کیوں نہیں رہا

سدا خوش رہئیے۔ ہمیشہ شاد و آباد رہئیے۔ خدا کرے آپ ہزار برس جئیں اور ہر برس کے دن ہوں پچاس ہزار۔
ہمیشہ ہنستے، مسکراتے، چہچہاتے اور کھلکھلاتے رہئیے۔ دعاؤں میں یاد رکھئیے۔
آپ کا صادقین علی قاصد
ذاتی ویب سائٹ
http://www.facebook.com/sadiqain.syed.3/
مقام سکونت
مانسہرہ
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Festive
Gender
Male
Occupation
کوئی نہیں

مقتدی

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top