صاد الف's latest activity

  • صاد الف
    صاد الف نے مزاحیہ اقوال لڑی میں تبصرہ کیا۔
    لفظ "منگنی" غلط ہے اصل لفظ "ٹنگنی" ہے کیونکہ فریقین کو انتظار کی سولی پر "ٹانگا" جاتا ہے۔
  • صاد الف
    اوہنے واج سہیلیاں نوں ماری، ملاں دی نماز ٹُٹ گئی (عارف شاد) اس نے سہیلیوں کو آواز دی، ملا کی نماز ٹوٹ گئی
  • صاد الف
    دھی کندھاں نال لگ کے روئی، بوہے دی وی اکھ بھج گئی ( انجم سلیمی) بیٹی دیواروں سے لگ کر روئی، دروازے کی بھی آنکھ بھیگ گئی
  • صاد الف
    (پانچویں اور آخری قسط): لڑکپن کی ایک یاد کا ذکر کرنا بھول گیا کہ 1970کے چند ماہ کراچی قیام کے دوران پنجاب کے ہمارے علاقہ سے تعلق...
  • صاد الف
    صاد الف نے مزاحیہ اقوال لڑی میں تبصرہ کیا۔
    ازدواجی زندگی تب ہی کامیاب ہوتی ہے جب میاں بیوی ایک دوسرے کی بات ایسے سمجھیں جیسے میڈیکل سٹور والا ڈاکٹر کی لکھی پرچی سمجھتا ہے!
  • صاد الف
    صاد الف نے مزاحیہ اقوال لڑی میں تبصرہ کیا۔
    ‏اگر کسی سے بات کرتے چائےٹھنڈی ہو جائے تو یہ عشق نہیں بیماری ہے! "شارٹ ٹرم میموری لاس!"
  • صاد الف
    صاد الف نے مزاحیہ اقوال لڑی میں تبصرہ کیا۔
    جب بھی بیکری والا سموسہ اٹھانے سے پہلے ہاتھ پر پلاسٹک کی تھیلی پہنتا ہے، میں سمجھ جاتا ہوں چالیس والا سموسہ 100 کا دے گا!
  • صاد الف
    صاد الف reacted to گُلِ یاسمیں's post in the thread مزاحیہ اقوال with
    پر مزاح
    .
    تعویذ جعلی نکلنے پر محبوب قدموں کی بجائے گلے پڑا(بقول صاد الف ) اور گلے پڑا ڈھول بجانا ہی پڑتا ہے۔
  • صاد الف
    صاد الف reacted to گُلِ یاسمیں's post in the thread مزاحیہ اقوال with
    پر مزاح
    .
    امی جان کہا کرتی تھیں، چائے کم پیا کروہم نے کہا: ٹھیک ہے، اب سےبڑے کپ میں پیا کریں گے۔ 3 چھوٹے کپ برابر ایک بڑا مگ۔ :ROFLMAO:
  • صاد الف
    صاد الف نے مزاحیہ اقوال لڑی میں تبصرہ کیا۔
    تعویز جعلی نکل آیا محبوب قدموں کی جگہ گلے پڑ گیا
  • صاد الف
    صاد الف reacted to گُلِ یاسمیں's post in the thread مزاحیہ اقوال with
    پر مزاح
    .
    میں نے موبائل پر الارم لگایا تھا 'صبح جلدی اٹھنے کے لیے'، وہ بھی مجھ سے زیادہ دیر تک سویا رہا :rollingonthefloor:
  • صاد الف
    صاد الف نے مزاحیہ اقوال لڑی میں تبصرہ کیا۔
    پاکستان کے 90 فی صد مردوں کا ایک ہی رونا، "میں اہل تھا کسی اور کا میری اہلیہ کوئی اور ہے"
  • صاد الف
    صاد الف reacted to گُلِ یاسمیں's post in the thread مزاحیہ اقوال with
    پر مزاح
    .
    ایک موٹی آنٹی کی کہی بات جانے کب سے پلو میں باندھ کر رکھی ہے۔۔فرماتی ہیں میرے وزن کم کرنے کی کوشش اتنی کامیاب ہے کہ اب ترازو بھی مجھے...
  • صاد الف
    صاد الف نے مزاحیہ اقوال لڑی میں تبصرہ کیا۔
    "کالج میں ہلکا سا ہاتھ دبایا تھا، 32 سال سے پاؤں دبا رہا ہوں!" (ایک دوست)
  • صاد الف
    صاد الف reacted to گُلِ یاسمیں's post in the thread مزاحیہ اقوال with
    پر مزاح
    .
    ہم اتنے سادہ ہیں کہ ATM کو بھی 'شکریہ' کہہ کر آتے ہیں 😄
Top