طاہر رمضان جولائی 25، 2019 یہ جو اپنی جاں کے حریف ہم تیری بے رخی کا شکار تھے جو گلہ کریں بھی تو کیا کریں ۔ ۔ ۔ تیرے اپنے رنج ہزار تھے یہ شعر کس کا ہے؟
یہ جو اپنی جاں کے حریف ہم تیری بے رخی کا شکار تھے جو گلہ کریں بھی تو کیا کریں ۔ ۔ ۔ تیرے اپنے رنج ہزار تھے یہ شعر کس کا ہے؟
طاہر رمضان فروری 7، 2015 میڈیسن کا پیپر اور اور اوپر سے ایسا کمال موسم ! کس کمبخت کا پڑھنے کا دل کرتا ہے ۔۔ !!
طاہر رمضان فروری 4، 2015 نہ جمال و حسن کی بزم ہے نہ جنون و عشق کا عزم سرِ دشت رقص میں ہر گھڑی کوئی بادگرد ہے کس لیے
طاہر رمضان اگست 28، 2013 ابنِ صفی کا پڑھنے کا جنون چڑھ گیا ہے ۔۔۔ اب فارغ اوقات میں کچھ تو مصروفیت ہو ۔۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D9%BE%D8%B3%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%AF%DB%81-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D9%84%D8%A7%D9%84-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%D8%A8%DA%BE%D8%B1%DB%8C-%D9%81%D8%B1%D9%85%D8%A7%D8%A6%D8%B4-%D9%BE%D8%B1.80128/