عادل بٹ اکتوبر 21، 2015 تیر و تلوار نہیں ہے بس اک قلم رکھتا ہوں دشمنوں سے لڑنے کو حق کا عَلَم رکھتا ہوں آدمی ہوں چھوٹا سا ، موصلے بلند ہیں اسلام کا غم رکھتا ہوں
تیر و تلوار نہیں ہے بس اک قلم رکھتا ہوں دشمنوں سے لڑنے کو حق کا عَلَم رکھتا ہوں آدمی ہوں چھوٹا سا ، موصلے بلند ہیں اسلام کا غم رکھتا ہوں
عادل بٹ ستمبر 6، 2015 آنکھوں ہی آنکھوں میں بات ہوجاتی ہے کبھی سرشام ہی ملاقات ہوجاتی ہےدنیا کے سلسلے دنیا میں ہی غرق ہوجائینگے خدا کے بندوں کی اونچی اوقات ہوجاتی
آنکھوں ہی آنکھوں میں بات ہوجاتی ہے کبھی سرشام ہی ملاقات ہوجاتی ہےدنیا کے سلسلے دنیا میں ہی غرق ہوجائینگے خدا کے بندوں کی اونچی اوقات ہوجاتی
عادل بٹ ستمبر 6، 2015 نہ جانے کیوں دل پتھر ہوگیا ہے سارا کا سارا شہر سوگیا ہے اس دور میں مورخ بھی رو دیا بحیرہ عرب خون سے تر ہوگیا ہے (ابن ریاض)
نہ جانے کیوں دل پتھر ہوگیا ہے سارا کا سارا شہر سوگیا ہے اس دور میں مورخ بھی رو دیا بحیرہ عرب خون سے تر ہوگیا ہے (ابن ریاض)
عادل بٹ مارچ 24، 2015 میں جب چمن میں اپنےطوفان دیکھتاہوں۔۔۔ تڑپتاہوں جب میں اپنوں کے امتحان دیکھتاہوں
عادل بٹ جنوری 4، 2015 نفرت کی تعلیم عام ہے ، نیا سال مبارک ہو چمن میں قتل عام ہے ، نیا سال مبارک ہو گلی محلے شہر شہر پوری قوم منتشر ہے، نیا سال مبارک ہو
نفرت کی تعلیم عام ہے ، نیا سال مبارک ہو چمن میں قتل عام ہے ، نیا سال مبارک ہو گلی محلے شہر شہر پوری قوم منتشر ہے، نیا سال مبارک ہو
عادل بٹ نومبر 29، 2014 کون کہاں ہے یار تم کہاں ہو میں وہاں ہوں سچ جہاں ہو یہ بول سننے کے قابل ہیں کیا میری گفتار کاش شُعْلَہ بَیاں ہو
کون کہاں ہے یار تم کہاں ہو میں وہاں ہوں سچ جہاں ہو یہ بول سننے کے قابل ہیں کیا میری گفتار کاش شُعْلَہ بَیاں ہو