فیس بُک ایڈ سے ایک اور بھی طریقہ ہے ٹھگنے کا جس کا مزہ میں نے بھی کئی بار چکھا ہے۔
Netflix کے لیے مختلف پیکج دیتے ہیں ، کہ ایک مہینے کے لیے 300 اور دو مہینوں کے لیے 500، 6 مہینوں کے لیے اتنے اتنے۔ اس طرح کی لمبی چوڑی تفصیل دی ہوتی ہے۔ میں نے تقریباً 4 دفعہ کے قریب مہینہ اور 2 مہینے کا پیکج لیا...
یہ جو آپ نے فیس بُک والا طریقہ بیان کیا ہے، اسی طرز پر چند ماہ پہلے میرے ایک دوست کے ساتھ واقعہ پیش آچکا ہے۔
فیک فیس بُک پروفائل بنا کر میرے دوست سے رابطہ کیا گیا اور 3 لاکھ روپے کسی اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروائے گئے۔ 3 لاکھ روپے سے زائد کی ایک انٹرنیشنل بنک ٹرانزیکشن کی رسید بھی بھیجی گئی جو میرے...