اپنا آپ کس کو پسند نہیں ہوتا لیکن میری کوشش ہے کہ صابر اور بردبار رہوں یہ بہت سے مسائل کا حل ہے. اختلافات سے دور بھاگتا ہوں لیکن اس کا مطلب ہرگز نہیں غلط بات پر خاموشی اختیار کر لوں دنیاوی اور دینی اختلافات کا آخری حل اللہ کا کلام اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان. دعا ہے اللہ اسی یقین پر زندہ رکھے اور اسی پر اختتام کرے
- مقام سکونت
-
لاہور پاکستان
- جھنڈا
-
- موڈ
-
- Gender
-
Male
- Occupation
-
کاروبار
نقصان پر پریشان مت ہو۔ممکن ہے اس میں کوئی فائدہ ہو جائے۔حتی کہ ایک ساکن گھڑی بھی دن میں دو بارصحیح وقت بتاتی ہے۔
-
2
Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
-
1
اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔