عبداللہ جان جنوری 27، 2019 متاعِ عیش، لباسِ حریر و فرشِ گل یہ ہیں سراب، کہو لاکھ تم سراب نہیں لزومِ راہِ وفا ہیں خلوص و قربانی مفادِ ذات و غرض، عشق کا نصاب نہیں تابش
متاعِ عیش، لباسِ حریر و فرشِ گل یہ ہیں سراب، کہو لاکھ تم سراب نہیں لزومِ راہِ وفا ہیں خلوص و قربانی مفادِ ذات و غرض، عشق کا نصاب نہیں تابش
عبداللہ جان جنوری 26، 2019 سکونِ شب میں میسر سہانے خواب نہیں بوقتِ شام سرہانے جو اب کتاب نہیں ہیں پھول اور بھی تزئینِ گلستاں کے لیے دل و نگاہ کی تسکیں فقط گلاب نہیں
سکونِ شب میں میسر سہانے خواب نہیں بوقتِ شام سرہانے جو اب کتاب نہیں ہیں پھول اور بھی تزئینِ گلستاں کے لیے دل و نگاہ کی تسکیں فقط گلاب نہیں
عبداللہ جان جنوری 24، 2019 "نہ جانے اوروں کو میں کس طرح کا لگتا ہوں" "یہ آرزو ہے کہ باہر سے دیکھ لوں خود" (الف عین)
عبداللہ جان جنوری 20، 2019 "آپ ہر بات کی دلیل اور ہر اعتراض کا جواب دے سکتے ہیں بشرطیکہ آپ کے دماغ میں برف کی پڑی ہو"
عبداللہ جان جنوری 20، 2019 السلام علیکم محترم دوستو میں یہاں نیا ہوں ابھی ابھی اندراج کیاہے مجھے بتائیں کہ یہاں اپنا تعارف کیسے کرایا جاتا ہے شکریہ
السلام علیکم محترم دوستو میں یہاں نیا ہوں ابھی ابھی اندراج کیاہے مجھے بتائیں کہ یہاں اپنا تعارف کیسے کرایا جاتا ہے شکریہ