عتیق منہاس نومبر 28، 2012 آبلہ پا ہوں، دشت میں غبارِ قیس اُڑاتا ہوں میرے سامنے وفا شرمسار پھرتی ہے عتیق احمد منہاس
عتیق منہاس ستمبر 7، 2012 وہ کس امید پر پلٹ کے اب بھی دیکھتا ہے۔۔۔اسے میری بے نیازی پہ یقیں کیوں نہیں آتا
جہاں بھی جاؤں آپ وہاں پہلے سے موجود ہوتے ہیں۔۔۔۔بابا جی آپ تو بہت پہنچے ہوئے ہیں