عثمان روک دسمبر 24، 2015 میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں, وہ جو عظمتیں تھیں اویس کی، وہ جو رابطے تھے بلال کے!!
میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں, وہ جو عظمتیں تھیں اویس کی، وہ جو رابطے تھے بلال کے!!
عثمان روک دسمبر 23، 2015 وہ میری روح کی چادر میں آکے چھپ گیا ایسے کہ روح نکلے تو وہ نکلے.. جو وہ نکلے تو روح نکلے