میں فیس بک کو محفل کے متبادل کے طور پر پیش نہیں کر رہا۔ دوستوں کے ایک گروپ کو یکجا رکھنے کی بات جاسمن سے کر رہا ہوں۔
آپ شوق سے پہیہ ازسرنو ایجاد کر لیجئے۔
کیوں اتنی ہلکان ہو رہی ہیں۔ اگر آپ محفل کے اختتام کی وجوہات پر غور کریں تو معلوم ہوگا کہ یہ متبادل کوئی حل پیش نہیں کرتے۔ آپ بمشکل چند درجن لوگوں کو اکٹھا کر پائیں گی جو شائد ہی فعال رہیں۔
بہتر شائد یہی ہو کہ آپ خود اپنی نظامت میں فیس بک پر محفل کا ایک لیگسی صفحہ قائم کر لیں۔ آپ اور آپ کی...
جنریشن زی کے نوجوان جنرل ڈسکشن فورمز کو آؤٹ ڈیٹیڈ سمجھتے ہیں۔نوجوانوں کی غیردلچسپی کے باعث آپ اسے کیسے اور کب تک فعال رکھ سکتے ہیں۔
باقی کسی مخصوص شعبہ کی ترقی کے لیے متبادل نکلتے رہیں گے۔
اس ربط میں محض اس مد میں بجٹ کے اضافے کی بات کی گئی ہے؟ اس بات کی کوئی وضاحت نہیں کہ یہ پیسہ آئے گا کہاں سے؟ کیا ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے یا کسی دوسرے شعبہ کے بجٹ میں کمی لائی گئی ہے؟
ایک سادہ سا سوال ہے حکومت کے پاس پیسہ بھلا کہاں سے آتا ہے؟
سولہ سالہ نابالغ بچی کے متعلق ایسی حتمی رائے قائم کرنا مناسب نہیں۔
پاکستانی معاشرے میں ہر تبدیلی سے نمٹنے کا واحد حل عموماً افراد پر پابندیوں کے صورت میں نکالا جاتا ہے جس کی افادیت محدود ہوتی ہے۔