ایک لاابالی انسان ہوں۔ گذشتہ ایک سال سے تعلیم کے شعبے میں اردو نصاب سازی کا کام کررہا ہوں۔ بنیادی تعلق صحافت سے ہے تاہم صحافت کو بطور پیشہ ترک کرچکا ہوں۔ اردو زبان و ادب بالخصوص اردولسانیات پسندیدہ موضوع ہے۔ کسی بھی شعبے میں مہارت کا دعویٰ نہیں رکھتا۔