السلام علیکم دوستوں پوچھنا یہ ہے کہ کسی ساتھی نے جوبھارت کا رہنے والا ہو جوہر نستعلیق خریدہ ہو تو ضرور بتائے اور خریدنے کا طریقہ بھی بتادے مہربانی ہوگی جزاک اللہ خیراً جزا
السلام علیکم دوستوں امید ہے کہ تمام احباب خیریت سے ہونگے مجھے جوہر نستعلیق چاہئے اسکے لئے واہٹ سپ سے ان سے بات بھی ہوئی لیکن پوری بات نہیں ہوپائی انکا جواب تھا گوگل پے کےذریعہ سے خرید لیں معلوم یہ کرنا ہے کہ میں بھارت سےہونے کی وجہ سے کیا گوگل پے سے یہ فونٹ خرید سکتا ہوں احباب رہنمائی فرمادیں...
"آصف اثر, "]کیا آپ نے Compatibility موڈ میں چلا کر دیکھا ہے؟
بھائی جان سب جتن کرلئے لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا یہ مسئلہ صرف اور صرف قران پبلیشنگ سسٹم میں ہی ہے انپیج کی نارمل فائل میں نہیں
تمام دوستوں کی خدمت سلام عرض ہے احباب سے ایک مسئلہ کے حل دریافت کرنا ہے امید ہے ضرور
راہ نمائی فرمائیں گے انپیج 20۔3 کے ساتھ ایک فائل قیو پی ایس کی بھی ہے وہ ونڈوز 7 میں تو چلتی ہے لیکن ونڈوز 10 میں نہیں اس کے لئے سب کوشش کرلی گئی ہیں کوئی دوست اس کا حل بتادیں مہربانی ہوگی جزاک اللیہ