عطاحسین اطہر

عطا حسین اطہر میرا نام ہے۔چترال میں ایک ہائیر سیکنڈی اسکول میں بچوں کو اردو پڑھاتا ہوں۔ اردو زبان اور ادب سے محبت ہے۔جہاں اردو سے محبت کرنے والے دوست ملتے ہیں۔تو دل بہت خوش ہوتا ہے۔اردو محفل اس محبت کو بڑھاوا دینے کا ایک اور ذریعہ ثابت ہوگا انشاء اللہ ۔ اس کے ساتھ ساتھ میرے لیے یہ محفل اور بھی مفید اس لیے ہیں کہ میں اپنے لیسن پلان کو اس محفل کی وجہ سے اور بہتر بنا سکا ہوں اس لیے آپ تمام دوستوں کا شکریہ۔
مقام سکونت
چترال
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
تدریس

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top