You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
عمار نقوی
ناچیز کو عمار نقوی کہتے ہیں۔میرا تعلق ہندوستان کے معروف شہر دیوبند کی ایک مضافاتی بستی تھیتکی سے ہے۔ اردو ادب سے حد درجہ محبت ہے۔یہی محبت اردو کے سب سے بڑے فورم تک کھینچ لائی۔مطالعہ کا شوق ہے۔فکشن،دین و مذہب،نفسیات،تاریخ اور سماجیات پسندیدہ موضوعات میں شامل ہے۔