عمر حیات باجوہ اگست 31، 2018 الله سبحانہ و تعالی تمام مسلمانوں کو جمعہ مبارک کرے اور ہر کسی کی عبادت اور دعائیں قبول کرے۔ آمین
عمر حیات باجوہ اگست 30، 2018 تیز گرم تپتی ہوئی سنگلاخ چٹانیں میرے پاؤں جھلسائے دے رہی تھیں،،،،،سورج جیسے حقیقتأ سوا نیزے پر اُتر آیا تھا۔
تیز گرم تپتی ہوئی سنگلاخ چٹانیں میرے پاؤں جھلسائے دے رہی تھیں،،،،،سورج جیسے حقیقتأ سوا نیزے پر اُتر آیا تھا۔
عمر حیات باجوہ اگست 30، 2018 مجھے اردو لکھنے کا شوق ہے پر مجھے کچھ لفظوں کی سمجھ نہیں آتی یہ اچھی ویبسائٹ ہیں لیکن مجھے اسکو سمجھنے کےلیے ٹائم لگے گا آپ سب میری مدد کرنا
مجھے اردو لکھنے کا شوق ہے پر مجھے کچھ لفظوں کی سمجھ نہیں آتی یہ اچھی ویبسائٹ ہیں لیکن مجھے اسکو سمجھنے کےلیے ٹائم لگے گا آپ سب میری مدد کرنا
عمر حیات باجوہ اگست 30، 2018 خواہش کے اظہار سے ڈرنا سِیکھ لیا ہے دِل نے کیوں سمجھوتہ کرنا سِیکھ لیا ہے
عمر حیات باجوہ اگست 30، 2018 محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بے دماغی ہے کہ موجِ بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا
عمر حیات باجوہ اگست 29، 2018 ڈھلتی شام اور گہرے سائے خالی کرسی میں اور چائے دکھ نے سکھ کا سانس لیا ہے کاش کہ اب کوئی یاد نا آئے