فہیم ملک جوگی

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته, اراکینِ محفل ۔ ۔
نام :- فہیم ملک ۔
تخلص یا عرف: فدوی
تعلیم ، پڑھ لکھہ لیتا ہوں، میٹرک ،
کام ، ، کھیتی ،باڑی، کسان
عمر۔ 27
قد ۔ 6 فٹ
رنگ ۔ گندمی
ذات,بولے تو کاسٹ:- ارائیں
مادری زبان۔۔ سرائیکی، پنجابی،
اردو سے ہمیں محبت ہے ،اور انگریزی کم جانتے ہیں،
رہائش ، رحیم یار خان، پنجاب ،پاکستان
جائے پیدائش ، چک عباس گاؤں ۔یہ وہ دھرتی ہے جس جاہ عظیم صوفی شاعر ولی اللہ حضرت خواجہ غلام فرید رح کا مزار ہے ۔ ۔ ۔ ۔یہاں بڑی دور دور سے۔لوگ آتے ہیں ۔
ذوق وشوق ، صوفیانہ و عارفانہ کلام پڑھنا، اردو ادب کو پڑھنا اور سیکھنا،اور شاعری کرنا، ‛‛میر و غالب کو ہم بہت پڑھتے ہیں ‛‛میر تقی میر ‛‛میرے پسندیدہ شاعر ہیں ۔غالب ۔مومن۔داغ ۔دا گریٹ اقبال سر ۔جگر ۔ اور تمام کلاسیکل شعرا کو ذوق و شوق سے پڑھتے ہیں ۔ والی بال کھیلنا اور اپنی تہذیب و ثقافت کو اجاگر کرنا ۔مصوری و موسیقی اور ر نگوں سے کھیلنا بھی مشغلے میں شامل ہے۔ ہلکی پھلکی شاعری اور نثر نگاری بھی کرتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ کچھ علم العروض کو پڑھا ہے اور کچھ پڑھ بھی رہے ہیں ۔ ۔ ۔
شاعری کا جنون پڑھائی چھوڑنے کے بعد پیدا ہوا
ہم بہت کم عقل،اور بہت کم سمجھ ہیں، بالکل جاہل ،بولے تو پورے پینڈو ہیں ۔ بہت ب۔ُرے ہیں دھوکے باز اور جھوٹے ہرگز نہیں ، اچھے لوگوں کی اچھی باتیں پڑھتے اور سنتے رہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔جھوٹ اور دھوکہ برداشت نہیں ہوتا،اور سب کچھ برداشت کر لیتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔محبتیں ہی محبتیں بانٹتیں ہیں، قدر و احترام کرتے ہیں تو قدر ہوتی بھی ہے،دعائیں دیتے ہیں تو دعائیں بھی ملتی ہیں۔ ۔۔ ۔اس ‛‛اردو محفل‛‛ کا حصہ بننے کی وجہ ، اچھے لوگوں کی اچھی باتیں اور ادبی لگاؤ ہے۔ ۔ ۔ ۔بہت سوچنے کے باوجود بھی اپنا تعارف نا گھڑ سکا۔ ان شاءاللہ آپ سب احباب کے لکھی ہوئی باتیں پڑھتا رہوں گا اور محبتیں بانٹتا رہوں گا اور جتنی خدمت ہو سکی کرتا رہوں گا ۔ ۔ ۔ ۔
یوم پیدائش
مئی 25، 1989 (عمر: 35)
مقام سکونت
چک عباس رحیم یار خان پنجاب پاکستان
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
کھیتی باڑی؛ کسان

مقتدی

تمغے

  1. 20

    بے انتہا مقبول

    Your content has been positively reacted to 250 times.
  2. 15

    مقبولیت میں اضافہ

    Content you have posted has attracted a positive reaction score of 100.
  3. 10

    نہ رکنے والے!

    آپ کے 100 پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ سب آپ نے ایک ہی دن میں ارسال نہیں کیے ہوں گے۔
  4. 10

    بہت پسند کیا جاتا ہے۔

    Your messages have been positively reacted to 25 times.
  5. 5

    آنا جانا رہتا ہے۔

    آپ نے 30 پیغامات پوسٹ کر دیے ہیں۔ لگتا ہے آپ کو یہ فورم پسند آ گئی ہے!
  6. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  7. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top