تین برتن :
۔8 لیٹر بھرا ہوا
۔ 5 لیٹر خالی
۔3 لیٹر خالی ۔
سب سے پہلے آٹھ والے سے 5 والا بھر لیں۔
پھر 5 والے سے 3 والا بھریں۔
اب ترتیب ہو گی:
۔8 والے میں 3لیٹر دودھ
۔ 5 والے میں 2لیٹر دودھ
۔3 والے میں 3لیٹر دودھ
اب 3 والا دودھ ڈالو 8 والے میں ۔ (8 والے برتن میں ہو گا 6 لٹر دودھ اور 3...
34 عدد کا ہندسہ 4 ہے کیونکہ یہ جفت عدد کی ترتیب سے چار پر تقسیم نہیں ہوتا ۔ لہٰذا سوال کی مناسبت سے کہہ سکتے ہیں کہ 34 عدد میں سے 4 کا ہندسہ غلط لکھا گیا ہے یہاں ہندسہ 2 لکھیں تو درست ہے۔
16=4×4
24=4×6
32=4×8 (34 عدد میں سے 4 کا ہندسہ غلط لکھا گیا ہے)
48=4×12
64=4×16