You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
لاریب آصف
بہت کم گو انسان ہوں. میری سوچیں میرے خیالات میرے خواب اس دنیا سے میل نہیں کھاتے اس لیے میرے اندر ہی اک تصادم کی فضا قائم رہتی ہے. میرے خیال میرے خوابوں تک بس میرے قلم کو رسائی ہے.