السلام علیکم!
ارے قبلہ آپ سو بار شیخی بگھاریے۔ کہ ہم تو ہمہ وقت محفل میں آپ کے ہمراہ ہی ہوتے ہیں۔ محبت اور دوستی کا بڑھا ہوا ہاتھ تو ہم دوڑ کر پکڑتے ہیں۔ آپ مزید حکم کریں کہ آپ کی خدمت میں کیا پیش کیا جائے۔
آپ کی مسکراہٹ میں شامل۔
والسلام