محمد احمد مصطفوی ستمبر 10، 2021 اللہ بخشے بابا جی نے قلم کاپی سے علم پر عمل کرنے کی منطق سمجھانے کی کوشش کی بات تو سمجھ لی لیکن ابھی تک پلے کچھ بھی پڑا،جہالت کا زور ہے
اللہ بخشے بابا جی نے قلم کاپی سے علم پر عمل کرنے کی منطق سمجھانے کی کوشش کی بات تو سمجھ لی لیکن ابھی تک پلے کچھ بھی پڑا،جہالت کا زور ہے
محمد احمد مصطفوی ستمبر 10، 2021 معاملہ فہمی اللہ کی خاص رحمت ہوتی ہے کہ انسان کھرے کھوٹے کو پہچان سکے اللہ ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازے عقل و شعور کی نعمتیں عطا فرما دے آمین
معاملہ فہمی اللہ کی خاص رحمت ہوتی ہے کہ انسان کھرے کھوٹے کو پہچان سکے اللہ ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازے عقل و شعور کی نعمتیں عطا فرما دے آمین
محمد احمد مصطفوی ستمبر 10، 2021 دراصل ہم بدی اور ظلم کی آغوشوں میں پلے بڑھے ہیں جہاں حرام اور حلال دونوں کو ہی جاٸز سمجھ لیا گیا ہے
محمد احمد مصطفوی اگست 30، 2021 اگر تجربے کے لیے پرانا لباس اور ذرا سستا جوتا پہن کر ناواقف لوگوں سے ملیں تو اکثر بے عزت ہونا پڑے گا ، افسوس غریب اس حقارت کا سامنا کرتا ہے
اگر تجربے کے لیے پرانا لباس اور ذرا سستا جوتا پہن کر ناواقف لوگوں سے ملیں تو اکثر بے عزت ہونا پڑے گا ، افسوس غریب اس حقارت کا سامنا کرتا ہے
محمد احمد مصطفوی اگست 20، 2021 سب ایک دوسرے پر ایسے کُھلے کہ اب نہ کسی کو کسی سے اچھاٸ کی امید ہے نہ اداسی نہ ملنے کی تمنا۔کوٸ کسی کو ذرا بھر رعایت دینے کو تیار نہیں
سب ایک دوسرے پر ایسے کُھلے کہ اب نہ کسی کو کسی سے اچھاٸ کی امید ہے نہ اداسی نہ ملنے کی تمنا۔کوٸ کسی کو ذرا بھر رعایت دینے کو تیار نہیں
محمد احمد مصطفوی جولائی 31، 2021 اپنی تحاریر و تقاریر پر واہ واہ کے ڈونگرے حاصل کرنے سے زیادہ دوسروں کی اصلاح کا پہلو مدنظر ہونا زیادہ اہم ہے
اپنی تحاریر و تقاریر پر واہ واہ کے ڈونگرے حاصل کرنے سے زیادہ دوسروں کی اصلاح کا پہلو مدنظر ہونا زیادہ اہم ہے
محمد احمد مصطفوی جولائی 31، 2021 عموماً جب تک ہم خود کچھ غلط کام کرکے اپنے انجام تک نہیں پہنچ جاتے تب تک ہمیں یقین کامل حاصل نہیں ہوتا،عقلمندی یقین کرلینے میں ہے
عموماً جب تک ہم خود کچھ غلط کام کرکے اپنے انجام تک نہیں پہنچ جاتے تب تک ہمیں یقین کامل حاصل نہیں ہوتا،عقلمندی یقین کرلینے میں ہے
محمد احمد مصطفوی جولائی 31، 2021 اپنی کم ماٸیگی کا احساس یقین میں بدلتا ہے تو انسان رب کا قرب پا لیتا ہے،جونہی اپنے خاص ہونے کا زعم ہوتا ہے دھتکار و پھٹکار کا آغاز ہوجاتا ہے
اپنی کم ماٸیگی کا احساس یقین میں بدلتا ہے تو انسان رب کا قرب پا لیتا ہے،جونہی اپنے خاص ہونے کا زعم ہوتا ہے دھتکار و پھٹکار کا آغاز ہوجاتا ہے
محمد احمد مصطفوی جولائی 17، 2021 ہمارے گناہوں نے کعبہ کی رونق لے لی ہے، امت کا یہ حال ہمارے شامت اعمال ہیں
محمد احمد مصطفوی جولائی 17، 2021 افسوس صد افسوس کہ شاہیں نہ بنا تو دیکھے نہ تری آنکھ نے فطرت کے اشارات تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
افسوس صد افسوس کہ شاہیں نہ بنا تو دیکھے نہ تری آنکھ نے فطرت کے اشارات تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
محمد احمد مصطفوی جولائی 17، 2021 افسوس صد افسوس کہ شاہیں نہ بنا تو دیکھے نہ تری آنکھ نے فطرت کے اشارات! تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات!
افسوس صد افسوس کہ شاہیں نہ بنا تو دیکھے نہ تری آنکھ نے فطرت کے اشارات! تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات!
محمد احمد مصطفوی جولائی 6، 2021 جب اللہ اللہ کرتے ہیں مست ملنگ ہو کر اپنے اوپر عاٸد دیگر ذمہ داریاں اور بندوں کے حقوق بھول جاتے ہیں جن کو ادا کیے بغیر ہر عبادت بے معنی ہے
جب اللہ اللہ کرتے ہیں مست ملنگ ہو کر اپنے اوپر عاٸد دیگر ذمہ داریاں اور بندوں کے حقوق بھول جاتے ہیں جن کو ادا کیے بغیر ہر عبادت بے معنی ہے
محمد احمد مصطفوی جولائی 6، 2021 ہمارا دین اعتدال میں رہ کر ہمیں اپنی زندگیوں میں توازن برقرار رکھنے کی تاکید کرتا ہے لیکن ہم میں سے اکثر خود پسند اور لاپرواہ ہیں
ہمارا دین اعتدال میں رہ کر ہمیں اپنی زندگیوں میں توازن برقرار رکھنے کی تاکید کرتا ہے لیکن ہم میں سے اکثر خود پسند اور لاپرواہ ہیں