#iranattackisrael #israel #usisraelrelations #hamas #hizbollah #sag_analysis #thirdworldwar #ismailhaniyehdeath
اس ویڈیو میں ہم نے بنیادی سوالات کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔۔
۱۔۔ کیا ایران اسرائیل پر حملہ کرے گا؟
۲۔۔ ایران کے پاس کیا کیا آپشن ہیں؟
۳۔ ایرانی حکمت عملی کیا ہو گی؟
۴۔ اسمائیل...
میکاولی پہلا فلسفی تھا جس نے اس بات کا ادراک کیا کہ انسان پیٹرنز میں زندگی گزارتے ہیں اور انہی پیٹرنز میں خود کو محفوظ اور آرام میں سمجھتے ہیں۔۔۔ یہ پیٹرنز ہمارا کلچر، ہمارے گھروں کا ماحول ، ہمارے نظریات ، بود و باش اور معاشرہ تخلیق دیتا ہے۔۔۔
#palestine #zionistregime #gaza #sag_analysis
اس ویڈیو میں میں نےکرنل (ر)اسد محمود سے فلسطین اسرائیل جنگ کی وجوہات اور نتائج پر بات چیت کی۔۔ میں نے اُن سے پوچھا کہ کیا فلسطینیون کا یہ حملہ ایک اسٹریٹیجک سرپرائیز تھا یا اسرائیلی ایجنسیان اس حملے کے متعلق جانتی تھیں اور اسے جان کر ہونے دیا۔۔۔...
دوبارہ تعمیر کے لئے توڑنا پڑتا ہے۔۔۔ ٹوٹنے والا اس عمل سے بھاگتا چاہتا ہے۔۔۔ وہ پیٹرن جو اُس نے اپنا رکھے ہوتے ہیں ۔۔۔نفس انہی میں تحفظ کی کیفیت پاتا ہے۔۔۔زمان و مکان کی قید اُسے رسی چھوڑنے نہیں دیتی۔۔۔ جبکہ بچانے والے کا فیصلہ ہے کہ رسی چھوڑے گا تو ہی بچے گا۔۔۔ اسی کشمکش میں زندگی گزر جاتی...
کچھ عرصہ پہلے میاں میر رحمت اللہ علیہ کے مزار کے باہر مجھے ایک مجزوب ملا،جس نے میرا دامن پکڑ کر مسکراتے ہوئے کہا۔
میاں کیا لے کر آئے تھے
کیا لے کر جاو گے
خالی ہاتھ آئے تھے
اور خالی ہاتھ جاو گے
اور مسکرتا ہوا آگے نکل گیا۔
میں کھڑا سوچ میں پر گیا کہ یہ شخص کیا کہہ گیا ہے۔۔ اسی سوچ میں تھا...