You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
محمد ندیم دنیا پوری
میرا نام محمد ندیم ہے. میرا تعلق دنیا پور کے ایک گاؤں سے ہے. دنیا پور ضلع لودھراں کی تحصیل ہے.
میں عرصہ 6 سال سے معلمی سے وابستہ ہوں. بہاءالدین زکریا یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ماسٹرز کیا ہے. اردو شاعری سے لگاؤ ہے. شاعری سننا اچھا لگتا ہے.