محمد یوسف کمانڈر (ر)

۔ پاکستان نیوی میں قریباً چالیس سال ملازمت کے بعد ریٹائر ہوا ہوں۔ قرآن کریم کا طالب علم ہوں۔ مقا لے اور کتابیں لکھی ہیں۔ پہلی کتاب ’’ ماہی خوران (مکران)‘‘ ہے۔ جو بلوچستان کے ساحلی علاقہ مکران کی جغرافیائی، سیاسی، معاشی اور معاشرتی حالات کے علاوہ اس کی ۔تاریخ اور ارضیاتی عجوبوں کی تفصیل بھی دی ہے۔
دوسری کتاب ’’ تعمیر انسانیت‘‘ ہے ۔ یہ کتاب قرآن کریم اور جدید شخصیت سازی کے ماہر مرحوم اسٹیفن آر کووے کی فکر سے ماخوذ ہے۔۔۔ تیسری کتاب ’’ قانون قارون اور قانون طالوت‘‘ ہے، جس کا موضوع اسلامی معاشی نظام ہے۔ قرآن کریم کے معاشی نظام کا تصور واضح کرنے کی کو شش کی گئی ہے۔
۔۔۔۔ علاوہ ازیں خیراتی کام کارتا ہوں ۔ ان دنوں غریبوں کے ایک سکول اور یتیم خانہ کی دیکھ بھال کر تا ہوں ۔
یوم پیدائش
جون 14، 1959 (عمر: 65)
مقام سکونت
کار ساز ، کراچی
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Busy
Gender
Male
Occupation
ریٹائرڈ

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
Top