مدثر علی شہپر فروری 7، 2019 ادب سے لاعلمی اصل میں محرومی ہے، جذبات کی پہچان کی، احساسات کی اور خود شناسی کی۔ ادب کو زندگی کا لازمی جزو ہونا چاہیئے۔
ادب سے لاعلمی اصل میں محرومی ہے، جذبات کی پہچان کی، احساسات کی اور خود شناسی کی۔ ادب کو زندگی کا لازمی جزو ہونا چاہیئے۔
مدثر علی شہپر نومبر 22، 2015 اچھا محسوس کر رہا ہوں، اردو زبان میں پہلی بار ایک منظم اور عمدہ فورم دیکھا ہے، اللہ پاک اسے کامیاب کرے ، آمین، تمام ممبران کو اسلام و علیکم
اچھا محسوس کر رہا ہوں، اردو زبان میں پہلی بار ایک منظم اور عمدہ فورم دیکھا ہے، اللہ پاک اسے کامیاب کرے ، آمین، تمام ممبران کو اسلام و علیکم