You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
منصور مکرم
کیا تعارف کرائیں بھائی۔انٹرنیٹ ہے،طرح طرح کے لوگ موجود ہو اور بھیڑ ہو تو تنہائی اچھی لگتی ہے۔آج کل ویسے بھی رش میں رہنا خطرئے سے خالی نہیں۔اور اگر مشہور بھی ہو جائے تو ہو نہ ہو مصیبت آپکے گھر آہی جاتی ہے ۔اسی لئے گمنامی بہتر ہے۔
ہاں البتہ ایک بلاگ ہے ،جس پر کبھی کبھی قلم کاری کرتے ہیں۔