تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
اراکین
منیر
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
Recent content by منیر
تاسف
مغل بھائی کی نانی محترمہ کا انتقال
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے ۔۔۔آمین
منیر
Post #18
جون 29، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آپکے انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے
میرے پاس ابھی یہاں سعودیہ میں 1 ایم بی وائی فائی کنکشن ہے جو میرے سسٹم ، ٹیب اور موبائل کو کنکٹ رکھتا ہے :)
منیر
Post #20
جون 29، 2014
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
محفل کی بارہ دری
الحمداللہ ، زکریا بھائی آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں پرانی کا کوئی اتہ پتہ یاد نہیں آ رہا تھا اس لئے نئی بنا ڈالی
منیر
Post #61,623
جون 29، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
رمضان مبارک1435 ہجری کی آمد سب کو مبارک
تمام احباب کو رمضان کریم کی برکتوں مبارک ہوں
منیر
Post #15
جون 29، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
محفل کی بارہ دری
او ۔۔۔۔سوری لگتا ہے آپ نے ابھی تک پہچانا نہیں ۔۔۔کسی دور میں یہاں ایک پاکستانی کے نام سے آئی ڈی ہوتی تھی ۔۔۔شاید آپ کو یادہو کہ نہ ہو
منیر
Post #61,619
جون 29، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
شمشاد بھائی لگتا ہے کوئی گستاخی ہو گئی مجھ سے جو آپ نے جواب نہیں دیا
منیر
Post #61,618
جون 29، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم ۔۔۔کون کون بھائی بہن روزے کی تیاری کر رہے ہیں
منیر
Post #61,617
جون 29، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
منیر
Post #61,544
جون 27، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جدید میڈیکل سائنس (اردو) کی کتابیں ڈاونلوڈ کیجیے
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
منیر
Post #22
جون 27، 2014
فورم:
طب اور صحت
محفل کی بارہ دری
شکریہ شمشاد بھائی و قیصرانی بھائی سنائیں کیسے مزاج ہیں شمشاد بھائی آپ سعودیہ میں ہوتے ہیں اپنا نمبر پی ایم کریں
منیر
Post #61,508
جون 27، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میڈیا پر بھارتی کلچر پروموٹ کر کے قوم کو تباہ کیا جا رہا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
حکومت کو کوئی کام کرنے دے تب نا ۔۔۔
منیر
Post #20
جون 26، 2014
فورم:
آج کی خبر
شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات
واہ بہت خوب ۔۔۔اچھی کاوش ہے اصلاح اور تنقید تو استاتذہ کریں گے ، ہم تو تعریف ہی کر سکتے ہیں
منیر
Post #2
جون 26، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
برائے اصلاح ....مجھے تو وقت نے تھمنے کا حوصلہ نہ دیا
واہ بہت خوب ۔۔۔اچھی کاوش ہے اصلاح اور تنقید تو استاتذہ کریں گے ، ہم تو تعریف ہی کر سکتے ہیں
منیر
Post #2
جون 26، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
میڈیا پر بھارتی کلچر پروموٹ کر کے قوم کو تباہ کیا جا رہا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
ابتداء ہے۔۔۔آگے پورا پیکج انتظار میں ہے پھر انڈیا پاکستان مشترکہ پروڈکشن کیا رنگ لائے گی ۔۔۔ اللہ جانے
منیر
Post #18
جون 26، 2014
فورم:
آج کی خبر
12 اہل سنت کےمفتی اور امام کو داعش کے دہشت گردوں نے شہید کردیا
حیران ہوں ۔۔۔اس میں وہابی، اہلسنت کی بات کہاں سے آ گئی ۔۔۔کیا پہلے فرقہ پرستی کم ہے جو یہاں بھی اس کو ہوا دی جا رہی ہے سیدھا سیدھا کیوں نہیں کہا جاتا کہ یہ دہشت گرد ہیں اسلام کے دشمن ہیں
منیر
Post #36
جون 26، 2014
فورم:
آج کی خبر
اراکین
منیر
Top