ناصر عزیز

1958 اپریل میں والد محترم خان صاحب مولوی عبدالعزیز رحم اللہ کی وفات کے دو ماہ بعد امروہہ جیسی مردم خیز بستی میں ولادت ہوئی، والسہ ماجدہ نے بڑی محبت اعر محنت سے پرورش کی اور وہ بھی 1975 میں داغ مفارقت سے گییں۔
1978 میں حصول تعلیم کے لئے دہلی آیا اور با یہیں کا ہو کر رہ گیا۔
فی الحال یہیں وکالت کرتا ہوں، اب تو ماشاءاللہ بیٹا بھی وکیل بن گیا ہے
شاعری کرتا ہوں۔ اردو روزنامہ ہندوستان ایکسپریس میں روزانہ ایک قطعہ شایع ہوتا ہے
خصوصی شعری نشستوں میں شرکت رہتی ہے، مشاعروں سے عموماً دور رہتا ہوں، کچھ طبیعت ادھر نہیں آتی۔
یوم پیدائش
اپریل 25، 1958 (عمر: 66)
مقام سکونت
دہلی
جھنڈا
India
موڈ
Cheerful
Gender
Male
Occupation
وکالت

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top