You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
نامی گرامی
جتنا گمنامی میں میں ہوں ، ، ، تو ، ، ، نامی گرامی ، ، ، نام بنتا تو نہیں ، ، ، لیکن چونکہ جھوٹ کوئی جرم نہیں ، ، ، اس لئے چلتا ہے ، ، ،
میرا تعلق 1996 کے بعد سے لاہور سے ہے ، ، ، اس سے پہلے بقول لاہوریوں کے میں پینڈو ہوں۔ کسی کو پینڈو کہنا مجھے اچھا نہیں لگتا ، ، ، اسی لئے آج سے قبل تک، میں لاہوری بھی نہیں ہوں ، ، ، بس میرے شناختی کارڈ پر لاہور کا پتہ درج ہے ، ، ، اتہ پتہ ویسے بھی آج کل اہمیت کھو رہا ہے ، ، ، خاص کر جب سے ہمارے ملک میں ، ، ، لاپتہ ، ، ، کا سلسلہ چل نکلا ہے ، ، ، اس لئے کہے سنے پر بھروسہ رکھیں ، ، ، اور گزارا کریں ، ، ،
زندگی کے مشغلوں میں ایک اہم ، ، ، حالت پر کڑھنا اور دل جلانا ہے ، ، ، اس مشغلے کو مل بانٹنے کیلئے ایک بلاگ بنا رکھا ہے ، ، ، ورنہ ہمارے مشاغل میں ، ، ، اور کیا رکھا ہے۔ http://nukta-cheeni.blogspot.com