You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
سنا کہ چند مسلمان جمع تھے یک جا - - - - - - -- - - - - - - خدا پرست خوش اخلاق اور بلند نگاہ
کہا کسی نے یہ ان سے کہ یہ تو بتلاؤ - - - -- - - - تمہاری عزت و وقعت کا کس طرح ہے نباہ
نظر کروں طرف اقتدارِ اہلِ فرنگ - - - - -- - - کہ اُن کے قبضہ میں ہے ملک و مال و گنج و سپاہ
انہيں کا سکہ ہے جاری یہاں سے لندن تک - - - - - - انہيں کی زیر نگیں ہے ہر اک سفید و سیاہ
کلیں بنائی ہیں وہ وہ کہ دیکھ کر جن کو - - - - - - - - - - زبان خلق سے بے ساختہ نکلتی ہے واہ
تمہارے پاس بھی کچھ ہے کہ جس پہ تم کو ہے ناز - - - - - - کہاکہ انہوں نے کہ ہاں لا الہ الا اللہ
اکبر الٰہ آبادی
- مقام سکونت
-
کراچی
- جھنڈا
-
- موڈ
-
- Gender
-
Male
- Occupation
-
آفس جاب ۔ میڈیا پروڈکشن
ایک بس تو ہی نہيں مجھ سے خفا ہو بیٹھا
میں نے جو سنگ تراشا وہ خدا ہو بیٹھا
-
5
آپ نے 30 پیغامات پوسٹ کر دیے ہیں۔ لگتا ہے آپ کو یہ فورم پسند آ گئی ہے!
-
10
Your messages have been positively reacted to 25 times.
-
2
Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
-
1
اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔