شیطٰن کو معینہ مہلت تک خدا کے پیغام سے روگردانی کرنے والے آلہ کار کے طور پر اختیار دیدیا گیا. شیطن کے پیروکار ان مذہبی پیشواؤں کا نشانہ بنیں گے جو کہ دنیا کو برائی سے نجات دینا چاہتے ہیں مگر ان کے شدت پسندانہ رویے برائی کے ایسی قسم متعارف کرادیں گے جس کو قابو کرنا مشکل ہوگا .قرون وسطی کے مفکرین...
Maurits Cornelis Escher
Dutch graphic artist
اس تصویر کو غور سے دیکھیں . تصویر کو اپنے تصور میں لائیں.کیا آپ کے ذہن کی نظر تاریک آسمانوں میں سفید فرشتوں کو ناچتے ہوئے دیکھتی ہے؟ یا آپ چمکدار سفید جہنم کی جگہ میں سینگوں والے شیطان، سیاہ دیو دیکھتے ہیں؟فنکار ایم -سی- ایشر کی اس تصویر کو دیکھتے...
اک کتاب کا ترجمہ کرنے کا ارادہ کیا ہے. نفسیات سمجھنے میں نہایت معاون کتاب ہوگی. اس کتاب کا ترجمہ کرتے میں خود بھی بہتر قاری کے طور پر اسکو پڑھ سکوں گی وگرنہ کتاب کو محض چند صفحات تک پڑھ کے چھوڑ دیتی ہوں. یہ کتاب دنیا کی بہترین اولین درجے کی نفسیات پر مبنی کتب پر مشتمل ہے. محفل پر محفلین تقریبا...
محفل میں کافی خاموشی ہے.سناٹے میں ہنسی کی کھی کھی سنائی دیتی ہے مگر لطیف پیرائیہ لیے ادبی مزاح ناپید ہے.اس حوالے سے مجھے قبلہ محمد وارث کے تبصرے یاد آتے ہیں. وہ تبصرے جو مزاح کی چاشنی لیے، ادبی مٹھاس کے ہمراہ اک عجب رونق لیے ہوتے ہیں. خاموش طبع مگر طبیعت میں ہلکا سا جلال لیے .... ان کی شخصیت...
فلک سے خاک پر لایا گیا ہوں
کہاں کھویا کہاں پایا گیا ہوں
میں زیور ہوں عروسِ زِندگی کا
بڑے تیور سے پہنایا گیا ہوں
نہیں عرض و گزارش میرا شیوہ
صدائے کن میں فرمایا گیا ہوں
بتا اے انتہائے حسنِ دنیا
میں بہکا ہوں کہ بہکایا گیا ہوں
مجھے یہ تو بتا اے شدتِ وصل
میں لپٹا ہوں کہ لپٹایا گیا ہوں
بدن بھیگا...