انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت دکھ بھری خبر ہے ۔ لیکن یہ انسان کی سچائی ہے کہ وہ فانی ہےاور ایک دن اس کا مقرر ہے ۔ اے اللہ پاک انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرما اور ان کی تما م منزلیں آسان فرما ۔ آمین ثم آمین
وارث بھائی کے بعد شمشاد بھائی کا دکھ ہم سب اردو محفل والو ں کے لیے بہت بڑا دکھ...