Recent content by وجی

  1. وجی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    بہت اچھا سیزن ہے یہ۔ پتہ نہیں کیوں یہ سیزن Snowpiercer جیسی سیریز لگ رہی ہے لیکن دو سیزن دیکھ کر دل بھر گیا ۔ اس سریز مین Sean Bean کی مماسلت عمران خان سے بہت مل رہی تھی۔
  2. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں جی تقریبا آدھا رمضان رخصت ہوا ہے۔
  3. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح الخیر۔
  4. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو سب کی السلام علیکم۔
  5. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کو السلام علیکم۔
  6. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی بلکل ۔ ۔ ۔ ۔
  7. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست رپورٹ چاہیئے ہمیں تفصیل سے ۔
  8. وجی

    محفل کی بارہ دری

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔ اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
  9. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاحب لوگ نہیں آرہے یہاں۔
  10. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تبھی ہم کہتے ہیں السلام علیکم۔
  11. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا بھی چھٹیوں پر تھا کیا۔
  12. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجی کو یہ بات اچھی لگی۔
  13. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عرض یہ ہے کہ ہم بھی۔ :doh:
  14. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میری تو کوشش ہوتی ہے کہ تازہ ترین میں یہ دھاگے اوپر رہیں۔
  15. وجی

    مبارکباد مبارکباد رمضان المبارک سال 1447 ہجری ۔ بمطابق 2025 -28 فروری

    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو رمضان اللہ آپکو رمضان کی رحمتیں و برکتیں سمتنے کی توفیق و ہمت دے آمین ثم آمین۔
Top