تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
ڈاکٹر مشاہد رضوی
ناچیز کا مختصر تعارف
نام :
محمد حسین
قلمی نام:
محمد حسین مُشاہدؔ رضوی
والد کا نام :
عبدالرشید برکاتی
والدہ کا نام : خدیجہ حجن
مذہب :
اسلام
شہریت:
ہندوستانی
ولادت :
محرم الحرام 1400ھ/دسمبر1979ء
مقام ولادت :
مالیگاؤں ، ضلع ناشک ، مہاراشٹر
تعلیمی لیاقت :
ایم۔اے، ڈی ۔ایڈ، پی۔ ایچ ۔ ڈی(اردو)، یوجی سی -نیٹ(اردو)
دیگر تعلیمی لیاقت:
2؍ سالہ خوش نویسی و خطاطی کورس، زیرِ اہتمام قومی کونسل براے فروغِ اردو زبان ،د ہلی
ڈی ۔ ٹی ۔پی کورس
پی۔ ایچ ۔ ڈی کا موضوع:
(مفتیِ اعظم علامہ) مصطفی رضا نوریؔ بریلوی کی نعتیہ شاعری کا تحقیقی مطالعہ
یونی ورسٹی کا نام:
ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونی ورسٹی ، اورنگ آباد ، مہاراشٹر
نگراں کانام :
محترمہ ڈاکٹر شرف النہار صاحبہ، صدر شعبۂ اردو ڈاکٹر رفیق زکریا کالج فور ویمن ، اورنگ آباد، مہاراشٹر
مشاغل: سیرت،قرآنیات،احادیث،شاعری،تنقید وتحقیق ، ادب اور مذہبی ادب کا مطالعہ
ملازمت :
ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول ، نیاے ڈونگری ، تعلقہ ناندگاوں ،
ضلع ناشک (2002ء سے تاحال)
علمی وادبی سرگرمیاں
انعامات و اعزازات
مطبوعات
(1)چہل حدیث مع گلدستۂ احادیث2004ء
(2)اردو کی دل چسپ اور غیر معروف صنعتیں2005ء
(3)
لمعاتِ بخشش(نعتیہ دیوان)
2009ء
(4)
تذکرۂ مجیب
2010ء
(5)
عملی قواعدِ
اردو2010ء
(6)
نثرِ رضا کے ادبی جواہر پارے
2011ء
(7)
سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی خوش طبعی
2011ء
(
جنگِ آزادی 1857ء کا فتواے جہاد اور علامہ فضل حق کا قائدانہ کردار
2011ء
(9)
تشطیراتِ بخشش(شعری مجموعہ)
2011ء
(10)
شادی کا اسلامی تصور
2011ء
(11)
پھنس گیا کنجوس( ادبِ اطفال، مراٹھی کہانیوں کا ترجمہ)
2011ء
(12)
اقلیمِ نعت کا معتبر سفیر… نظمی مارہروی
2011ء
(13)
عملی قواعدِ اردو
2011ء
(14)
گلشنِ اقوال
2011ء
(15)
رہنماے نظامت
2011ء
(16)
خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ
2011ء
(17)
جگا ڈاکو اور جادوئی غار( کہانیاں)
2012ء
(1
سلطان ٹیپو
2012ء
(19)
میلادالنبی ﷺ اور علماے عرب
2012ء
(20)
حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا
2012ء
(21)
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
2012ء
(22)
حضرت حفصہ بنت عمر و حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا
2012ء
23)
گل دستے( نظمیں براے اطفال)
( انٹر نیٹ ایڈیشن))
24)
درود و سلامِ رضا مع فرہنگ
( انٹر نیٹ ایڈیشن))
25)
نعت کی خوشبو گھرگھر پھیلے
( انٹر نیٹ ایڈیشن))
26)
نعت میں حزم و احتیاط اور موضوع روایتیں
( انٹر نیٹ ایڈیشن))
27)
عیدالفطر اجتماعیت اور اخوت کے عملی اظہار کا دن
( انٹر نیٹ ایڈیشن))
(2
ڈاکٹر سید یحییٰ نشیط کی ’’اردو میں حمد و مناجات‘‘ پر چند معروضات
(انٹرنیٹ ایڈیشن)
(29)
بدرالقادری مصباحی – فکرِاقبال کے حسین و جمیل مظہر
(انٹرنیٹ ایڈیشن)
30)
مقیم اثر بیاولی- نوتراشیدہ ترکیبوں کا مجتہد شاعر و نثار
(انٹرنیٹ ایڈیشن))
(31)
علامہ حسن رضاؔ بریلوی کی نعتیہ شاعری
( انٹر نیٹ ایڈیشن)
(32)
محدث اعظم … شخصیت اور شاعری
( انٹر نیٹ ایڈیشن))
(33)
بلبل بستانِ مدینہ … علامہ اختر رضا ازہری بریلوی
( انٹر نیٹ ایڈیشن))
(34)
مولانا سعید اعجازؔ کامٹوی کی سعادت افروز نعتیہ و سلامیہ شاعری
( انٹر نیٹ ایڈیشن )
(35)
امہات المؤمنین حضرت ام سلمہ و حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہما
2010ء
(36)
آسان حدیثیں اور دعائیں
2012ء
(37)
مفتی اعظم حیات و خدمات اور نعتیہ شاعری
(پی ایچ ڈی مقالہ)(انٹر نیٹ ایڈیشن) 2013
ء
(3
نعتیہ روایت اور ہندوستان میں اردو نعت گوئی
(انٹر نیٹ ایڈیشن) 2013
ء
ناچیز اور اُس کے احباب کی اجتماعی آن لائن پبلک ، گلوبل پروفائل
یوم پیدائش
جون 1، 1979 (عمر: 45)
ذاتی ویب سائٹ
https://mushahidrazvi.wordpress.com/
مقام سکونت
مالیگاوں ، ناسک انڈیا
جھنڈا
موڈ
Gender
Male
Occupation
درس و تدریس
Contact
فیس بک
mushahid.razvi1
ٹوئیٹر
MushahidRazvi
دستخط
اجتماعی سرگرمیاں
نعت کی خوشبو گھر گھر پھیلے ، حمد کا ہرسو چھا ئے اُجالا
نایاب کتابیں
آپ کے ذوق
مطالعہ کی نذر
محفل پر ناچیز کی کتابیں اور مضامین
اردو محفل پر ناچیز کے ارسال کردہ تمام دھاگے
نعت و منقبت
نثری نگارشات
تصانیف
محفل پر میرا کتابستان
Following
مقتدی
... and 4 more.
تمغے
20
اگست 20، 2013
بے انتہا مقبول
Your content has been positively reacted to 250 times.
15
اپریل 2، 2013
مقبولیت میں اضافہ
Content you have posted has attracted a positive reaction score of 100.
10
مارچ 27، 2013
نہ رکنے والے!
آپ کے 100 پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ سب آپ نے ایک ہی دن میں ارسال نہیں کیے ہوں گے۔
10
مارچ 24، 2013
بہت پسند کیا جاتا ہے۔
Your messages have been positively reacted to 25 times.
5
مارچ 23، 2013
آنا جانا رہتا ہے۔
آپ نے 30 پیغامات پوسٹ کر دیے ہیں۔ لگتا ہے آپ کو یہ فورم پسند آ گئی ہے!
2
مارچ 23، 2013
کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔
Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
1
مارچ 23، 2013
پہلا پیغام
اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
اراکین
Top