تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
گُلِ یاسمیں's latest activity
گُلِ یاسمیں
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
جیتے رہئیے ۔ خدا کی رضا میں راضی ہیں کہ وقت تو مقرر ہے۔ بس سنبھلنے میں کچھ وقت تو لگے گا۔
اپریل 12، 2025
گُلِ یاسمیں
reacted to
عظیم's post
in the thread
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
with
دوستانہ
.
چودھویں کے چاند جیسا نور عطا ہو آپ کے بھیا اور ان کے بیٹے کو جنت الفردوس میں جگہ کے ساتھ
اپریل 12، 2025
گُلِ یاسمیں
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
حالت بھابی کی اچھی نہیں۔ پہلے شوہر ااور اب بیس سال کا جوان بیٹا۔ اللہ پاک صبر عطا فرمائے ہم سب کو۔
اپریل 12، 2025
گُلِ یاسمیں
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
ذرا سا ہی تو وقت گزرا تھا بڑے بھیا کی ڈیتھ کو۔ شہزادہ انھی کا سب سے بڑا بیٹا تھا۔ ہمارا سب سے پہلا بھتیجا۔
اپریل 12، 2025
گُلِ یاسمیں
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
صبر کی دعائیں کر رہے ہیں اللہ پاک سے ۔ اور جانے والے کے لیے مغفرت کی۔ اسے واپسی کے لیے پکار نہیں سکتے کہ لوٹ آؤ شہزادے۔ وہ تو اس منزل...
اپریل 12، 2025
گُلِ یاسمیں
نے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لڑی میں تبصرہ کیا۔
نہیں مل رہی فرصت۔ واپس آ کر ہوتے ہیں باقاعدگی سے محفل میں شامل۔ ان شاء اللہ
اپریل 3، 2025
گُلِ یاسمیں
نے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لڑی میں تبصرہ کیا۔
عاطف بھیا سے پوچھتے ہیں۔
اپریل 2، 2025
گُلِ یاسمیں
نے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لڑی میں تبصرہ کیا۔
ضرور صحیح ہی کہا ہے آپا آپ نے۔ کیسی ہیں آپ۔
اپریل 2، 2025
گُلِ یاسمیں
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
بے فکر رہئیے ہم یہیں ہیں آپا۔
اپریل 2، 2025
گُلِ یاسمیں
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
فوری حاضر ہو گئے ہم شعر سننے کو۔
مارچ 28، 2025
گُلِ یاسمیں
reacted to
سیما علی's post
in the thread
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
with
پسندیدہ
.
گل بٹیا کی نذر کس کی یہ ہوتی ہے صبا گفت و شنید باغ میں غنچے سبھی دہان ہیں گل بھی تمام گوش ہے
مارچ 28، 2025
گُلِ یاسمیں
نے
سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟
لڑی میں تبصرہ کیا۔
کیوں ایسی امید رکھی گئی کہ گل یاسمیں کو سوال سمجھ آئے گا۔
مارچ 28، 2025
گُلِ یاسمیں
reacted to
وجی's post
in the thread
سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟
with
پر مزاح
.
گُلِ یاسمیں کو کیا ابھی تک یہ سوال سمجھ نہیں آیا ؟؟
مارچ 28، 2025
گُلِ یاسمیں
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
ابھی نہیں آپا۔۔۔ عید کے بعد ان شاء اللہ۔
مارچ 27، 2025
گُلِ یاسمیں
reacted to
سیما علی's post
in the thread
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
with
پسندیدہ
.
بس اب جلدی سے واپس اپنی پہلے والی سپیڈ میں آجائیں
مارچ 27، 2025
اراکین
Top