ہارون اعجاز جنوری 14، 2017 اتنا کافی ہے کہ تجھے____ جی رہے ہیں! زندگی اس سے زیادہ میرے منہ نہ لگا کر.
ہارون اعجاز دسمبر 16، 2016 اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسباں ...عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے...
ہارون اعجاز دسمبر 1، 2016 فضل تیرے نال لوہے تردے پھٹیاں دے سنگ رل کے کُتے وی جنت جان محمد چنگیاں دے سنگ رل کے میاں محمد بخش.
ہارون اعجاز نومبر 18، 2016 ہجر کی شب میں قید کرے یا صبح وصال میں رکھے اچھا مولا تیری مرضی_____تو جس حال میں رکھے نوشی گیلانی