ہمایوں رشید

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اس دنیا میں کوئی غروب آخری نہیں ہر غروب کیلئے ایک نیا طلوع مقدر ہے... بشرطیکہ آدمی اپنی شام کو واپس صبح میں تبدیل کرنے کا حوصلہ رکھتا ہو....
    ہادیہ
    ہادیہ
    زبردست۔
    ڈی پی جو لگائی ہے آپ کچھ پڑھ رہے ہیں۔ کیا ایگزام ہورہے ہیں؟
    ہمایوں رشید
    ہمایوں رشید
    نہیں اگر آپ تصویر کو غور سے دیکھیں تو کتابوں سے الفاظ گر رہے ہیں۔ وہ اس لیے ہم جس ترقی کے مقام پر جا رہے ہیں وہاں ہم کتابوں کے ادب سے محروم ہورہے ہیں۔
    اے میرے پروردگار! مجھے، میرے والدین اور سب ایمان والوں کو اس دن معاف فرمانا جس دن حساب لیا جائے گا... آمین یا رب العالمین
    اسلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته۔ لااله الا الله محمدالرسول الله۔ خوبصورت صبح كا آغاز الله كے خوبصورت كلام كے ساتھ!۔ صباح الخيرر
    جو زخم تمہیں دوسروں نے دیئے ہیں انہیں بھول جاؤ ۔ جو زخم تم نے دوسروں کو دیئے ہیں انہیں یاد رکھو ۔
    ایسی سختی یا پریشانی جس کی وجہ سے بندہ اپنے رب سے رجوع کر ے اس خوشی سے بہتر ہے جس کی وجہ سے بندہ اپنے خالق سے دور ہو جائے ۔
    میری چاہت تھا وہ میری انا بھی تھا میرے خاموش لہجوں کی اک صدا بھی تھا رہتا تھا صبح شام میرے وجود میں میری آوازمیرا لہجہ میری ادا بھی تھا
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top