مظہر آفتاب اکتوبر 27، 2016 شادی کے بعد دولہے کے نام کے ساتھ دو الفاظ کا اضافہ ہوتا ہے . شادی شدہ و گم شدہ
مظہر آفتاب ستمبر 4، 2016 ہمارے ہاں کچھ مرد حضرات معاشرے میں عورتوں کو ایسے تانکتے ہیں جیسے مویشی منڈی میں قربانی کے لیے گائے تلاش کررہے ہوں .
ہمارے ہاں کچھ مرد حضرات معاشرے میں عورتوں کو ایسے تانکتے ہیں جیسے مویشی منڈی میں قربانی کے لیے گائے تلاش کررہے ہوں .
مظہر آفتاب اگست 24، 2016 جن کے ہاتھوں میں صداقت کے قلم ہوتے ہیں۔طے شدہ بات ہے تعداد میں کم ہوتےہیں۔(نامعلوم)
مظہر آفتاب اگست 11، 2016 انسان کی ایک خوبی یہ بھی ہے وہ دوسروں کی خوشی میں بھی اپنی خوشی تلاش کر لیتا ہے ۔؟
مظہر آفتاب اگست 1، 2016 مانگی ہے میرے یا ر نے اِک ریشمی ساڑھی ۔فرمائش ِجاناں ہے کہ تاوانِ محبت ۔(حاجی لق لق)
مظہر آفتاب جولائی 16، 2016 بہت اچھا انسا ن نہ ہونے پر افسوس نہیں ہو گا اگر یقیں ہو جائے کہ انسان ہوں ۔
مظہر آفتاب جولائی 3، 2016 صبرو ضبط بھی بڑھا تھا غفلت نماز بھی ہوئی تھی کم عید آنے کی خوشی بھی ہےرمضان کے جانے کا غم
مظہر آفتاب مئی 30، 2016 طبعیت کچھ یوں کہ احساس تنہائی ہو جیسے ۔مل جاواگر تو لگے رہا ئی ہو جیسے ۔''مظہرآفتاب''