سلام ۔۔۔
عید مبارک قبول کیجئیے ۔
اس بار تو آپ نمبر لے گئے (ل و ل ) عید کے دن پہلا ٹیکیسٹ آپکا ہی ملا مجھے ہنسی آگئی یہ سوچکر کہ اس بار آپ نے فارفورڈ میسجز کا انتظار کئے بنا ِ ٹھیک دن میسج کیا ۔ (ل و ل ) یا پھر آپکو اس بار کسی نے جلدی سینڈ کردیا ہوگا ۔ ۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ خیر مذاق کررہی ہوں ۔
مجھے پتا ہے آپ نے خود ہی لکھا ہوگا اور سینڈ کیا ہے ۔
بہت شکریہ ۔۔۔ اور آپکو بھی ہماری جانب سے عید مبارک ۔