زہیر عبّاس

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • حضور، آج کس وقت فارغ ہوں گے؟ سوچ رہا تھا کہ کال کر لوں :)
    زہیر عبّاس
    زہیر عبّاس
    جناب آج تو فارغ ہی فارغ ہیں
    ویسے آپ پاکستانی وقت کے مطابق 8 بجے تا 11 بجے تک آرام سے کر سکتے ہیں۔
    ویسے تو فارغ ہی ہوں لیکن ملنے ملانے کی وجہ سے ڈرائیونگ کرنی پڑتی ہے اس لئے اس دوران کچھ مشکل ہوسکتی ہے
    قیصرانی
    قیصرانی
    کوئی بات نہیں۔ میں دیکھتا ہوں کہ کس وقت ڈسٹرب کرنا زیادہ مناسب ہوگا (یعنی ڈرائیونگ کرتے ہوئے)
    قیصرانی
    قیصرانی
    معذرت، کل رات ذرا مصروف ہو گیا تھا۔ آج زحمت دوں گا :)
    جناب اس بات کا تو اندازہ ہے ، لیکن آپ نے خود کہا تھا کہ اپنی تسکین کے لیے ترجمہ کرتا ہوں۔ آپ کے اس شوق سے کچھ ہم جیسوں کا بھی فائدہ ہوجاتا ہے۔ امید ہے جلد واپسی ہوگی۔
    زہہیر صاحب خیریت تو ہے کافی دنوں سے اپڈیٹ نہیں آئی۔ امید ہے معاملات بہتر ہونگے
    زہیر عبّاس
    زہیر عبّاس
    جناب خیریت ہی ہے۔ بس لوگوں کی سائنس سے بے رغبتی دیکھ کر دل کچھ اچاٹ سا ہوگیا ہے۔جب لوگوں کی زیادہ دلچسپی لغویات میں ہے تو میں کیوں پاگل بن کر مفت میں اتنی مشقت اٹھا رہا ہوں۔ دیکھیں اس اداسی کے مرحلے سے کب واپسی ہوتی ہے۔
    نور وجدان
    نور وجدان
    آپ کی خدمات قابل دید ہیں ۔ ہمیں آپ کی واپسی کا انتظار رہے گا۔
    زہیر عبّاس
    زہیر عبّاس
    بہت شکریہ!!
    جناب زبیرعباس صاحب اپنا بلاگ بنانے کی مبارک باد قبول کیجئے۔ دیکھیں ڈھونڈنے والے جوہر ڈھونڈ ہی لیتے ہیں جیسے عمار صاحب نے آپ کو ڈھونڈ لیا :)
    آوازِ دوست
    آوازِ دوست
    جناب دِل کو دِل سے راہ ہوتی ہے۔ آپ کے بلاگ کی مشہوری عمار صاحب نے خود کر دی ہے اپنے بلاگ پر۔ اُمید ہے چراغ سے چراغ جلانے کی نہج پر آپ ہمیں ہمارا بلاگ بنانے میں مدد کریں گے۔ تشہیر چاہے کئجئے گا یا نا کیجئے گا :)
    زہیر عبّاس
    زہیر عبّاس
    بالکل جناب ۔۔۔۔۔ جو ممکن مدد ہوگی وہ میں کروں گا۔۔۔۔ آپ بس حکم کیجئے گا۔۔۔
    آوازِ دوست
    آوازِ دوست
    ارے جناب حکم کہاں کر سکتے ہیں ہم بس عرض کر دیں گے اِک ذرا غمِ دوراں سے فرصت ہو جائے تو۔ مدد کیلئے پیشگی شکریہ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top