محمدابوعبداللہ جنوری 16، 2017 میں کہاں جھکا ترے سامنے وہی بت رہے تھے عزیز تر جو کھڑا تھا تیرے دیار میں مرا سر نگوں بھی تھا بے سبب
محمدابوعبداللہ اکتوبر 3، 2016 عہد رفتہ کی جو یاد آتی ہے، رو دیتے ہیں... آہ! دشوار ہے گزری کو بھلانا دل کا
محمدابوعبداللہ ستمبر 11، 2016 لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ I
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ I
محمدابوعبداللہ ستمبر 11، 2016 اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ
محمدابوعبداللہ اگست 31، 2016 کب لباس دنیوی میں چھپتے ہیں روشن ضمیر۔ ۔ ۔ ۔ خانہ فانوس میں بھی شعلہ عریاں ہی رہا