شزہ مغل جنوری 29، 2021 کتنے سالوں بعد آئی؟ یاد نہیں۔ 2 سال تو ہوچکے۔ ان 2 سالوں میں تو خود کو بھی بھول چکی تھی۔ اب کچھ کچھ یاد آتا جا رہا ہے۔
کتنے سالوں بعد آئی؟ یاد نہیں۔ 2 سال تو ہوچکے۔ ان 2 سالوں میں تو خود کو بھی بھول چکی تھی۔ اب کچھ کچھ یاد آتا جا رہا ہے۔
شزہ مغل جنوری 28، 2021 سالوں بعد اردو محفل میں آئی ہوں۔ امید ہے پرانے احباب بخیریت ہوں گے اور نئے بھی ان کے ہمراہ رواں دواں ہوں گے۔ انشاءاللہ
سالوں بعد اردو محفل میں آئی ہوں۔ امید ہے پرانے احباب بخیریت ہوں گے اور نئے بھی ان کے ہمراہ رواں دواں ہوں گے۔ انشاءاللہ
شزہ مغل مئی 8، 2017 کوئی بتائے کہ بھیک مانگنے والے بچوں کو اس دلدل سے کیسے نکالا جائے؟؟؟؟ یوں تو بہت سے ادارے ہیں مگر معتبر ادارے تک رسائی کیسے ممکن ہے؟
کوئی بتائے کہ بھیک مانگنے والے بچوں کو اس دلدل سے کیسے نکالا جائے؟؟؟؟ یوں تو بہت سے ادارے ہیں مگر معتبر ادارے تک رسائی کیسے ممکن ہے؟
شزہ مغل مئی 8، 2017 کوئی بتائے کہ بھیک مانگنے والے بچوں کو اس دلدل سے کیسے نکالا جائے؟؟؟؟ یوں تو بہت سے ادارے ہیں مگر معتبر ادارے تک رسائی کیسے ممکن ہے؟
کوئی بتائے کہ بھیک مانگنے والے بچوں کو اس دلدل سے کیسے نکالا جائے؟؟؟؟ یوں تو بہت سے ادارے ہیں مگر معتبر ادارے تک رسائی کیسے ممکن ہے؟
شزہ مغل فروری 17، 2016 برائے مہربانی نیک ہو یا بد سب کے لیے دعا خیر کیا کریں۔ بد دعا سے کسی کا بھلا نہیں ہوتا۔ اور انسان وہ اچھا جس سے کسی کا برا نہ ہو۔
برائے مہربانی نیک ہو یا بد سب کے لیے دعا خیر کیا کریں۔ بد دعا سے کسی کا بھلا نہیں ہوتا۔ اور انسان وہ اچھا جس سے کسی کا برا نہ ہو۔
شزہ مغل فروری 11، 2016 کوئی بتائے کہ بھیک مانگنے والے بچوں کو اس دلدل سے کیسے نکالا جائے؟؟؟؟ یوں تو بہت سے ادارے ہیں مگر معتبر ادارے تک رسائی کیسے ممکن ہے؟؟؟
کوئی بتائے کہ بھیک مانگنے والے بچوں کو اس دلدل سے کیسے نکالا جائے؟؟؟؟ یوں تو بہت سے ادارے ہیں مگر معتبر ادارے تک رسائی کیسے ممکن ہے؟؟؟
شزہ مغل جنوری 28، 2016 بچوں کی تعلیم کے حق میں قانون بننے کے باوجود بچے بھیک مانگتے، صفائی کرتے، کچرا اٹھاتے، گاڑیوں پر لٹک کر آوازیں لگاتے کیوں نظر آ رہے ہیں؟
بچوں کی تعلیم کے حق میں قانون بننے کے باوجود بچے بھیک مانگتے، صفائی کرتے، کچرا اٹھاتے، گاڑیوں پر لٹک کر آوازیں لگاتے کیوں نظر آ رہے ہیں؟
شزہ مغل نومبر 17، 2015 یہی آغاز تھا میرا، یہی انجام ہونا تھا۔مجھے برباد ہونا تھا، مجھے ناکام ہونا تھا۔مجھے تقدیر نے تقدیر کا مارا بنا ڈالا۔۔۔
یہی آغاز تھا میرا، یہی انجام ہونا تھا۔مجھے برباد ہونا تھا، مجھے ناکام ہونا تھا۔مجھے تقدیر نے تقدیر کا مارا بنا ڈالا۔۔۔