نجف ناجی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • تم نے دیکھی ہے وہ پیشانی، وہ رخسار، وہ ہونٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
    آوازِ دوست
    آوازِ دوست
    اِسی سے تو پتا چلتا ہے کہ فیض کتنےبڑے دِل کے آدمی تھے اپنے رقیب کو بھی امر کر گئے:)
    عباس اعوان
    عباس اعوان
    بڑا دل گردہ چاہیے ہو تا ہے رقیب کو سراہنے کے لیے۔ ایک اور مثال تو شاید آپ نے سُنی ہی ہو گی:
    دو ہی با ذوق آدمی ہیں عدم
    میں ہوا یا مرا رقیب ہوا
    آوازِ دوست
    آوازِ دوست
    جی بالکل سُنا ہے اور دِل گُردے والی یہ دو ہی مثالیں اب تک میرے علم میں ہیں :)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top