محمد فہد مارچ 7، 2019 تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے بچاتا ہے مگر تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے ہی حاصل ہوتا ہے۔۔ اشفاق احمد
محمد فہد فروری 21، 2019 عظمت لوگوں کو خود کے سامنے گرانے میں نہیں ، گرے ہوؤں کوخود کے برابر لا کھڑا کرنے میں ہے ۔
محمد فہد اپریل 9، 2016 جاہل کو اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ وہ عالم ہے اس لیے وہ کسی کی بات نہیں مانتا۔ (امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ )
جاہل کو اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ وہ عالم ہے اس لیے وہ کسی کی بات نہیں مانتا۔ (امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ )