السلام علیکم آپی جی کیا حال ہے کیسی ہیں سوری میں لیٹ ہو گیا ۔ ویسے کیا عمر ہوگی ہے آپ کی ہی ہی ہی
میری طرف سے بہت بہت سالگرہ مبارک ہو آپ کو اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
سالگرہ مبارک باجو،،
میرے خیال میں آپ کی سالگرہ آج ہی ہے، ہے نا،، اصل میں اس موضوع پر ایک ہی دھاگہ مجھے دکھا ہے وہ خواتین کارنر میں ہے اور مجھے وہاں جانے کی اجازت نہیں میرے خیال میں۔۔ تو میں نے سوچا یہیں مبارکباد دے دی جائے،،
سلام، آپ ابھی تک زندہ ہیں تک میں نے تو سمجھا تھا کہ شادی کر کرا کر کہیں کھوہ کھاتے لگ چکی ہونگی،
اور سنائیں کیا حال احوال ہیں، اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟
وسلام
السلام علیکم
یہ کیا بات ہوئی آپی اب میں آپ کے دھاگے پر رائے بھی نہیں دے سکتا خواتین والے سیکشن میں میرا آنے پر پابندی ہے اور آپ کہی اور دھاگہ بناتی ہی نہیں
ویسے میں تو بچا ہوں میرے آنے پر کیا پابندی کسی لڑکی کی طرف نہیں دیکھوں گا قسم سے اجازت لے دیں مجھے بھی