ناصر رانا نومبر 10، 2016 ممکن نہیں کسی اور کا گزر جانا۔ ۔ ۔ دل ویراں میں منجمد ہے تیری یاد کا موسم (میری کاوش)
ناصر رانا فروری 2، 2016 میں نہیں نغمۂ جانفزا، کوئی مجھ کو سن کے کرے گا کیا میں بڑے بروگ کی ہوں صدا، میں بڑے دکھی کی پکار ہوں
میں نہیں نغمۂ جانفزا، کوئی مجھ کو سن کے کرے گا کیا میں بڑے بروگ کی ہوں صدا، میں بڑے دکھی کی پکار ہوں
ناصر رانا جنوری 30، 2016 برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
ناصر رانا جنوری 28، 2016 الحمداللہ بھتیجے صاحب تندرست ہو کر خیریت سے گھر آگئے ہیں۔ گھر میں پھر سے رونق برپا ہے۔
ناصر رانا جنوری 26، 2016 اللہ پاک کے کرم سے میرے بھتیجے کی طبیعت اب خطرے سے باہر ہے۔ تمام محفلین کا شکر گزار ہوں جنہوں نے دعا کی۔
اللہ پاک کے کرم سے میرے بھتیجے کی طبیعت اب خطرے سے باہر ہے۔ تمام محفلین کا شکر گزار ہوں جنہوں نے دعا کی۔
ناصر رانا جنوری 25، 2016 میرے دو ماہ کے بھتیجے کی طبیعت کافی ناساز ہے اور کل سے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں ہے۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔
میرے دو ماہ کے بھتیجے کی طبیعت کافی ناساز ہے اور کل سے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں ہے۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔