مجھے ہے حکم اذاں مارچ 30، 2016 سب احباب سے گزارش ہے کہ ابھی نئی رکنیت لی ہے یہاں تو میری املا کی غلطیوں کی اصلاح کردیں
مجھے ہے حکم اذاں مارچ 30، 2016 يہ عالم شوق کا ديکھا نہ جائے وہ بت ہے يا خدا، ديکھا نہ جائے يہ کن نظروں سے تو نے آج ديکھا کہ تيرا ديکھنا، ديکھا نہ جائے
يہ عالم شوق کا ديکھا نہ جائے وہ بت ہے يا خدا، ديکھا نہ جائے يہ کن نظروں سے تو نے آج ديکھا کہ تيرا ديکھنا، ديکھا نہ جائے
تعارف کے زمرہ میں جا کر ایک تعارفی لڑی بنا دیں۔
باقی اصلاح تو وقت کے ساتھ ساتھ ان شاء اللہ ہو ہی جائے گی۔
کافی اردو دان موجود ہیں یہاں ماشاء اللہ