زونی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • بہت عرصے بعد وارث بھائی اور شمشاد بھائی کی وفات کی خبر ملی دل بہت اداس ہو گیا۔
    اللہ پاک ان کی آخری منزلیں آسان فرمائے آمین۔
    وفا کٰسی کہان کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہرا۔۔۔۔ تو پھر اے سنگدل تیرا ہی سنگ آستان کیوں ہو۔
    محمد وارث
    محمد وارث
    ہاں وہ نہیں خدا پرست، جاؤ وہ بے وفا سہی
    جس کو ہوں دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں؟ :)
    السلام علیکم! زونی بٹیا خیریت تو ہے؟ آپ کہاں گم تھیں؟ اتنے عرصہ بعد اچانک نمودار ہوئی ہیں؟ :) :) :)
    جاسمن
    جاسمن
    السلام علیکم زونی! خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کے۔ محفل کی گیلری میں آپ کے نقشَ پا دیکھتے تھے۔۔۔۔۔۔
    زونی
    زونی
    ؤعلئکم السلام سعود بھائٰ آپ کئسے ہئں بس زندگئ کچھ ذٰئا دہ ہئ مصروف ہو گئ ھے۔
    ابن سعید
    ابن سعید
    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ اپنی مصروف ہوتی چلی جا رہی زندگی میں سے تھوڑا تھوڑا وقت چرا کر ادھر آجایا کریں اور خیر خیریت بتا دیا کریں۔ :) :) :)
    ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی
    گھر میں تھا کیا ، کہ تِرا غم اسے غارت کرتا.... وہ جو رکھتے تھے ہم اک حسرتِ تعمیر ، سو ہے
    سوچ رہی ہوں محفل پہ دوبارہ سے باقاعدہ قدم دنجا فرما دیے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آؤ ناصر کوئی غزل چھیڑیں.. جی بہل جائے گا ارے کچھ تو
    محب علوی
    محب علوی
    جی بہلا کہ نہیں زونی :)
    زونی
    زونی
    جی کوشش تو جاری ھے ....امید پہ دنیا قائم ھے ...
    میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر وہ آیا تو کس راستے سے ائے گا ؟؟؟
    کوسٹرول بڑھ گیا ہے کیا ۔۔۔ نہاری اور پائے کھانے سے اجتناب کجیئے ۔ روگ ختم ہوجائینگے ۔ ہی ہی ہی
    زونی
    زونی
    نہاری اور پائے کے علاوہ اور بھی روگ ہیں دنیا میں جی .......
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top