مژگان نم جولائی 20، 2017 جب دن بهرہنستی پهرتی ہو ساری رین یوں نین بهگونا کیا جب چاند ہی نہ ہو راتوں میں پهر تاروں کے سنگ سونا کیا(مژگان بونگی)
جب دن بهرہنستی پهرتی ہو ساری رین یوں نین بهگونا کیا جب چاند ہی نہ ہو راتوں میں پهر تاروں کے سنگ سونا کیا(مژگان بونگی)
مژگان نم جولائی 2، 2017 مِرا ذِکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چُن لیں / سرِورق یہ بھی لکھنا ، مجھے مات ہو گئی تھی
مژگان نم فروری 2، 2017 میرے چارہ گر کو نوید ہو صف دشمناں کو خبر کرو وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ قرض آج چکا دیا
مژگان نم جنوری 20، 2017 جهوٹی ہیں ساری وحشتیں شوق کی ساری شدتیں اسکی طلب کے نام پہ کرتے ہو خود سے پیار تم
مژگان نم دسمبر 26، 2016 نکال ڈالیئے دل سے ہماری یادوں کو یقین کیجیئے! ہم میں وہ بات ہی نہ رہی - جون ایلیاء